Construction and renovation company in rawalpindi and Islamabad
Construction and renovation company in rawalpindi and Islamabad کوئیک سروسز کارپوریشن آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم دیتی ہےجہاں لوگ اپنےکسی چھوٹے گھر یا کسی بڑے پلازےکی تعمیر کےلیے رجوع کر سکتے ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ گھر چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا اس لیے ہم چھوٹے گھروں کی تعمیر کا کام بھی بغیرکسی بڑے مالی لالچ کے بخوشی کرتے یہں۔ ہم عام رواہتی ٹھیکےداروں کی طرح کام نہیں کرتےجو جب چاہتے ہیں مالک سے اضافی کام کرنے کے بہانے پیسے بٹورتے ہیں یا مالک سے کسی اختلاف کو وجہ بنا کر کام میں تاخیر کرتے ھیں یا کام ادھورا ہی چھور جاتے ہیں۔ ان تمام باتوں کے برعکس کو ھیک سروسز اپنی اور اپنے کلاہنٹ کی عزت نفس کو خاطر ملحوظ رکھتے ہوہے تمام کام شراہط و ضوابط کے مطابق پورا کرتی ہے،جو کے کوہیک سروسز اور کلاہنٹ کے مابین طہ پاتے ہی construction work in bahria town